ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 31, 2025 9:51 AM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی دفاع کے شعبے میں خود کفالت حاصل کرنے کی کوشش ملک کی خود مختاری اور سا لمیت کے لیے نہایت اہم ہے۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ دفاع کے شعبے میں خود کفالت محض ایک متبادل نہیں، بلکہ ملک کی ترقی اور بقا کے لیے لازمی شرط ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا ماننا ہے کہ خود کفیل بھارت ہی ملک کی اسٹریٹجک   خود مختاری اور سا لمیت کو محفوظ رکھ سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے یہ بات کل...