July 4, 2025 9:45 AM
دفاعی سامان کی سرکاری خرید سے متعلق کونسل نے اندرونِ ملک وسائل سے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا سرمایہ حاصل کرنے کی 10 تجویزوں کو منظوری دے دی ہے۔
دفاعی سامان کی سرکاری خرید سے متعلق کونسل نے اندرونِ ملک وسائل سے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا سرمایہ حاصل کرنے کی 10 تجویزوں کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی صدارت میں کونسل نے بکتربند Recovery گاڑیوں، الیکٹرانک جنگی نظام، فوج کی تینوں شاخوں کیلئے مربوط مشترک...