October 18, 2025 9:48 AM
3
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، آج، لکھنؤ میں تیار کیے گئے برہموز میزائلوں کے پہلے Batch کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج لکھنؤ میں برہموس ایرواسپیس یونٹ میں تیار کیے گئے برہموس میزائلوں کے پہلے Batch کو روانہ کریں گے۔ آج لکھنو کے سروجنی نگر علاقے میں قائم برہموس ایرواسپیس یونٹ میں مینو فیکچر کیے گئے برہموس میزائل کے پہلے Batch کو ...