February 10, 2025 9:44 AM

views 15

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنگلورو میں ایشیا کے سب سے بڑے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج بنگلورو میں ایشیا کے سب سے بڑے ایرو انڈیا شو کا افتتاح کریں گے۔  Runway to a billion Opportunities کے تھِیم کے تحت منعقد ہونے والے اس پانچ روزہ ایرو شو کے دوران بھارت کی دفاعی صلاحیتوں اور سوَدیسی اختراعات کی نمائش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ بھارتی MSMEs اور اسٹارٹ اَپس کو عالمی مینوفیکچررز کے ساتھ اشتراک کرنے اور لچکدار سپلائی چَین تشکیل دینے کا موقع بھی فراہم ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C – Sudhindra ایرو انڈیا شو، بھارتی فضائیہ کے Yelahanka  ٹھکانے پر اب سے کچھ دیر...