ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

March 26, 2025 9:55 AM

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ سال 1982 بَیچ کے جھارکھنڈ کاڈر کے IAS افسر گؤبا نے سال 2019 سے اگست 2024 کی   5 سالہ مدّت کے دوران ملک کے اعلیٰ ترین بیورو کریٹ کے طور پر فرائض انجام دیے ہیں۔ جناب گؤبا نے بھارت کے کووڈ-19 کے ردِّ عمل اور معاشی ب...