November 3, 2025 9:24 AM
1
راجستھان میں کَل شامPhalodi ضلعے کے Mathoda پولیس اسٹیشن علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 15 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔
راجستھان میں کَل شامPhalodi ضلعے کے Mathoda پولیس اسٹیشن علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 15 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب مسافروں کو لے جانے والی ایک بس سڑک پر کھڑے ایک ٹریلر سے جا ٹکرائی، جس سے موقعے پر ہی کئی لوگ ہلاک ہو گئے۔ زخمیوں کو طبّی امداد کے لیے فوراً ایک ...