May 9, 2025 10:02 AM May 9, 2025 10:02 AM

views 13

راجستھان حکومت نے ریاست کے مختلف مقامات پر پاکستان کے حملوں کی کوشش کے پیش نظر بھارت-پاکستان سرحد پر کشیدگی کے درمیان سلسلے وار اقدامات کا آغاز کیا ہے۔

راجستھان حکومت نے ریاست کے مختلف مقامات پر پاکستان کے حملوں کی کوشش کے پیش نظر بھارت-پاکستان سرحد پر کشیدگی کے درمیان سلسلے وار اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ اِن میں سرحد کے نزدیک اضلاع میں بلیک آؤٹ، سرکاری ملازمین کی چھٹیوں کو معطل کیا جانا اور اسکولوں کو بند کرنا شامل ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Jitendra بارمیڑھ، جیسلمیر، بیکانیر، جودھپور، Phalodi اور سری  گنگا نگر میں ضلع انتظامیہ نے رات 9 بجے سے صبح سویرے 4 بجے تک بلیک آؤٹ نافذ کیا ہے، جو آئندہ نوٹس تک جاری رہے گا۔ اِن علاقوں کے باشندو...