March 19, 2025 9:51 AM March 19, 2025 9:51 AM
10
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاویل سے ملاقات کی اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی سلامتی سے متعلق معاملات پر اپنے نظریات کا تبادلہ کیا۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاویل سے ملاقات کی اور دوطرفہ، علاقائی اور عالمی سلامتی سے متعلق معاملات پر اپنے نظریات کا تبادلہ کیا۔ جناب جے شنکر نے مختلف ممالک کے اپنے ہم منصب میزبان ممالک کے ساتھ بھی دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔ اِن میں نیپال، تھائی لینڈ، لگزمبرگ، لاتوِیا اور مالدیپ شامل ہیں۔ ایکس پر سلسلے وار پوسٹ میں وزیر موصوف نے اس بارے میں ہو رہی پیش رفت کی جانکاری دی۔×