ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 9:56 AM

ریلوے کے محکمے نے، دنیا کی سب سے طویل مال بردار ٹرین ’رُودرَاستر‘ کی کامیاب آزمائش کی۔

بھارتیہ ریلوے نے ایشیا کی سب سے بڑی مال بردار ٹرین رُودرَاستر کی کامیاب آزمائش کرکے ایک نیا سنگِ میل طے کیا ہے۔ یہ آزمائش چندولی میں گنج خواجہ ریلوے اسٹیشن سے، جھارکھنڈ میں گڑھوا تک کی گئی۔ یہ 209 کلومیٹر کا راستہ ہے جو پانچ گھنٹے دس منٹ میں طے ہوا۔ اس آزمائش میں اوسطاً 40 اعشاریہ...