January 5, 2025 9:40 AM
12
بھارتی ریلویز مہا کمبھ میلہ2025 کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر 13 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔
بھارتی ریلویز مہا کمبھ میلہ2025 کے دوران یاتریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر 13 ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ اِن میں دس ہزار ریگولر ٹرینیں اور تین ہزار خصوصی ٹرینیں شامل ہیں۔ یہ ٹرینیں 50 سے زیادہ دن چلیں گی، جس میں مہا کمبھ میلے سے پہلے اور میلے کے بعد دو تین دن شامل ہیں۔ پریاگ راج مہا کمبھ میلے میں تقریباً 40 کروڑ عقیدتمندوں کی شرکت متوقع ہے، جو بھیڑ کے بندوبست سے متعلق چیلنج ہے۔ شمال وسطی ریلوے کے تعلقاتِ عامہ کے چیف افسرششی کانت ترپاٹھی نے بتایا کہ ریلوے نے یاتریوں کے لیے بلا رکاوٹ اور محفوظ سفر...