December 26, 2025 10:11 AM

views 12

ریلوے کے محکمے نے مسافر کرائے کے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے، جو آج سے نافذ ہو گیا ہے۔

ریلوے کے محکمے نے مسافر کرائے کے ڈھانچے کو معقول بنایا ہے، جو آج سے نافذ ہو گیا ہے۔ اس کا مقصد مسافروں کیلئے رسائی میں توازن قائم رکھنا اور کام کاج میں پائیداری برقرار رکھنا ہے۔ نظرثانی شدہ کرائے کے ڈھانچے کے تحت مضافاتی اور غیر مضافاتی Routes سمیت مضافاتی خدمات اور سیزن ٹکٹ کیلئے کرائے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ نظرثانی شدہ کرائے کا اطلاق آج یا آج کے بعد بُک کیے گئے ٹکٹ پر ہی ہوگا۔ اس سے پہلے بُک کیے گئے ٹکٹ پر کوئی اضافی چارج نہیں دینا ہوگا، خواہ اس کا سفر بعد میں کیا گیا ہو۔ Ordinary Non...