October 24, 2024 10:09 AM

views 24

بھارتی ریلویز نے مشرقی ساحل سے متصل ریل خدمات کو تیزی سے بحال کرنے کے لیے 24 گھنٹے کام کرنے والے 9 وار رومس قائم کیے ہیں۔

شدید طوفان DANA کے پیش نظر جس کے اوڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحل پر پہنچنے کا امکان ہے۔ 24 گھنٹے کام کرنے والے9، War Rooms قائم کیے گئے ہیں تاکہ مشرقی ساحل پر ریڈ الرٹ کے تناظر میں ریل خدمات کو فوری طور پر بحال کیا جا سکے۔ اس سلسلے میں، فیصلہ متعلقہ زونل ریلویز کے ذریعے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو کی قیادت میں ایک میٹنگ میں کیا گیا، جس میں ایسٹ کوسٹ ریلوے اور ساؤتھ ایسٹرن ریلوے بھی شامل تھے۔ وزیر موصوف نے اس سلسلے میں تیاریوں کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ انھوں ن...