October 29, 2025 10:09 AM

views 18

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو اور اڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی سے بات چیت کی۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو اور اڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی سے بات چیت کی۔ اُن کے ساتھ ریلوے کے متعلقہ افسران بھی تھے۔ یہ بات چیت دونوں ریاستوں میں مونتھا طوفان کے بعد کی صورتحال میں باز آبادکاری کے فوری کام کاج کے بارے میں تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ویشنو نے کہا کہ طوفان کے پیش نظر ڈویژن، ژونل اور بورڈ کی سطحوں پر  War Rooms کو سرگرم کردیا گیا ہے اور مشرقی ساحلی ڈویژنوں میں لازمی وسائل اکٹھا کردیے گئے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ وجے و...