January 10, 2026 9:38 AM January 10, 2026 9:38 AM
2
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلویز عالمی پیمانے پر قابل قدر حیثیت کا حامل ہے اور بھارت کے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارتی ریلویز عالمی پیمانے پر قابل قدر حیثیت کا حامل ہے اور بھارت کے 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر میں کلیدی رول ادا کرتا ہے۔ جناب ویشنو کل نئی دلی میں 70ویں اتی وششٹ ریل سیوا پرسکار 2025 دئے جانے کی تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ یہ اعزازات ریلوے کے 100 افسران اور بہترین کارکردگی پیش کرنے والے 26 ریلوے زونس کو دیے گئے ہیں۔ جناب ویشنو نے کہا کہ بھارتی ریلوے نے 2026 کیلئے 6 نئے عہد کیے ہیں ان میں منظم طریقے سے اصلاحات کیا جانا، ٹیکنالوجی او...