December 29, 2025 10:03 AM December 29, 2025 10:03 AM

views 2

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ توجہ پر مرکوز کوششوں، اختراع اور دیسی تکنیک کے استعمال سے بھارتی ریلویز کو عالمی نوعیت کے نیٹ ورک میں تبدیل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ توجہ پر مرکوز کوششوں، اختراع اور دیسی تکنیک کے استعمال سے بھارتی ریلویز کو عالمی نوعیت کے نیٹ ورک میں تبدیل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ امرت بھارت ٹرینوں کے ذریعے غیرAC  میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ایک آرام دہ سفر کی آسائش کو وسعت دینے کے بعد بھارتی ریلویز  AC کلاس میں سفر کرنے والوں کیلئے پہلی وندے بھارت سلیپر جلد ہی شروع کرنے والی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ اس ماہ کی 26 تاریخ کو بھارتی ریلویز نیٹ ورک میں کُل 164 وندے بھارت ٹرین خدمات چلائی جا رہ...