July 12, 2025 9:55 AM
17
ریلوے کی وزارت نے بہت سی اصلاحات شروع کی ہیں جس کا مقصد بھرتی کے عمل کو شفاف، مستعد اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانا ہے۔
ریلوے کی وزارت نے بہت سی اصلاحات شروع کی ہیں جس کا مقصد بھرتی کے عمل کو شفاف، مستعد اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانا ہے۔ امیدواروں کی سہولت کے لیے بہت سے اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں ایک بار کا رجسٹریشن OTR نظام بھی شامل ہے، جس سے بھرتی کے لیے دی جانے والی درخواستوں کا عمل آسان ہوگیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ ایسا پہلی بار ہے کہ گروپ سی اور Level-1 زمروں کی سبھی آسامیوں کے لیے 2024 سے ایک سالانہ بھرتی کیلنڈر شروع کیا گیا ہے۔ اِس سے شفافیت کی یقین دہانی ہوگی اور امیدواروں کو نوٹیفکیشن سے لے کر ...