July 1, 2025 9:47 AM

views 18

ریلوے کے محکمے نے آج سے مسافر ٹرین خدمات کیلئے بنیادی کرائے کو معقول بنایا ہے۔

ریلوے کی وزارت نے آج سے مسافر ٹرینوں کیلئے بنیادی کرائے کو معقول بنایاہے۔ ٹرین کے کرایوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے،  غیر AC، میل اور ایکسپریس ٹرینوں کیلئے فی کلو میٹر ایک پیسہ، جبکہ AC کلاس کیلئے دو پیسے فی کلو میٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مضافاتی ٹرینوں کے کرائے اور ماہانہ سیزن ٹکٹوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ وزارت نے مزید کہا کہ ریزرویشن فیس، سپرفاسٹ چارجز اور دیگر چارجز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت نے اجاگر کیا کہ اس اقدام کا مقصد مسافر ٹرینوں کے کرائے کے ...