July 1, 2025 9:47 AM
ریلوے کے محکمے نے آج سے مسافر ٹرین خدمات کیلئے بنیادی کرائے کو معقول بنایا ہے۔
ریلوے کی وزارت نے آج سے مسافر ٹرینوں کیلئے بنیادی کرائے کو معقول بنایاہے۔ ٹرین کے کرایوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے، غیر AC، میل اور ایکسپریس ٹرینوں کیلئے فی کلو میٹر ایک پیسہ، جبکہ AC کلاس کیلئے دو پیسے فی کلو میٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مضافاتی ٹرینوں کے کرائ...