December 21, 2024 10:16 AM
دلّی پولیس نے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک احتجاج کے دوران BJP کے دو ممبرِ پارلیمنٹ کے ساتھ مبینہ دھکّا مکّی کرنے اور اُنہیں زخمی کرنے کے معاملے کو مزید تحقیقات کے لیے، کرائم برانچ کو منتقل کر دیا ہے۔
دلّی پولیس نے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک احتجاج کے دوران BJP کے دو ممبرِ پارلیمنٹ کے ساتھ مبینہ دھکّا مکّی کرنے اور اُنہیں زخمی کرنے کے معاملے کو مزید تحقیقات کے لیے، کرائم برانچ کو منتقل کر دیا ہے۔ BJP کی شکایت پر کانگریس لیڈر کے خلاف ایک FIR درج کی گ...