ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2025 10:05 AM

نومنتخبہ نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے، ملک کے دوسرے سب سے بڑے آئینی عہدے پر اپنے انتخاب کو وطن پرستانہ نظریے کی جیت قرار دیا۔ انھوں نے بھارت کو 2047 تک ترقی یافتہ ملک بنانے کی جانب کام کرنے کا عزم کیا۔

نائب صدر کے طور پر منتخب ہونے والے سی پی رادھاکرشنن نے ملک کے دوسرے سب سے بڑے آئینی عہدے پر اپنے انتخاب کو ایک قوم پرستانہ نظریے کی جیت قرار دیا ہے اور 2047 تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے نائب صدر کے انتخاب میں 152 ووٹوں کے فرق سے کام...