July 1, 2025 10:24 AM

views 15

امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا نے بھارت- بحرالکاہل خطے میں بحری سکیورٹی بڑھانے کی خاطر تاریخی کواڈ سمندری مشاہد مشن کا آغاز کیا ہے۔

بھارت-بحرالکاہل میں بحری اشتراک کو مستحکم بنانے کی ایک تاریخی پہل کے تحت بھارت، جاپان، امریکہ اور آسٹریلیا کی کوسٹ گارڈ نے بحری جہاز میں کواڈ مشاہد مشن کا آغاز کیا ہے، جو اس طرح کا اولین مشن ہے۔           پیش ہے ایک رپورٹ:                          V/C - Ashok Shukla Wilmington اعلانیے کے تحت مذکورہ مشن میں ہر ملک کی خاتون افسروں سمیت دو افسر امریکی کوسٹ گارڈ کے Cutter Stratton میں سوار ہیں، جو فی الحال Guam جا رہا ہے۔ یہ اہم مشن کواڈ کے ممبر ملکوں کے مابین تال میل میں ایک نمایاں قدم ہے جس کا مقص...