July 1, 2025 10:24 AM
امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا نے بھارت- بحرالکاہل خطے میں بحری سکیورٹی بڑھانے کی خاطر تاریخی کواڈ سمندری مشاہد مشن کا آغاز کیا ہے۔
بھارت-بحرالکاہل میں بحری اشتراک کو مستحکم بنانے کی ایک تاریخی پہل کے تحت بھارت، جاپان، امریکہ اور آسٹریلیا کی کوسٹ گارڈ نے بحری جہاز میں کواڈ مشاہد مشن کا آغاز کیا ہے، جو اس طرح کا اولین مشن ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ: V/C - Ashok Shukla Wilmington اعلانیے ک...