June 27, 2025 10:10 AM June 27, 2025 10:10 AM
8
امریکہ پہلی جولائی کو واشنگٹن ڈی سی میں QUAD کے وزراء خارجہ کی میٹنگ منعقد کرے گا
امریکہ، واشنگٹن ڈی سی میں پہلی جولائی کو QUAD کے وزراء خارجہ کی میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان Tommy Pigott نے ایک پریس بریفنگ کے دوران یہ اعلان کیا۔ جناب Pigott نے بتایا کہ اگلے ہفتے 2025 کی QUAD کی وزراء خارجہ کی میٹنگ میں امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے وزراء خارجہ شرکت کریں گے۔ اِدھر وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا ہے کہ انھوں نے QUAD میٹنگ سے قبل آسٹریلیا کے وزیر خارجہ Penelope Ying-Yen Won...