February 17, 2025 10:19 AM February 17, 2025 10:19 AM

views 8

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج سے بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی آج سے بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران شیخ تمیم، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر عہدیداران اور ایک کاروباری وفد سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی بھارت آ رہا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کے امیر کے دورے سے بڑھتی ہوئی کثیر رخی شراکت داری کو مزید تقویت ملے گی۔ بھارت اور قطر کے درمیان دوستی، اعتماد اور آپسی احترام کے گہرے تاریخی رشتے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں دونوں م...

February 16, 2025 10:07 AM February 16, 2025 10:07 AM

views 9

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کَل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر کَل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اُن کے ہمراہ وزراء، سینئر افسروں اور کاروباری وفد سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی نئی دلی آئے گا۔ اپنے دورے کے دوران قطر کے امیر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ساتھ مذاکرات کریں گے جو اُن کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام بھی کریں گی۔ قطر کے امیر باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت کریں گے۔x