August 30, 2025 10:21 AM
روس کے صدر ولایمیر پتن نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے اپنے دورے سے پہلے، مغرب کی طرف سے عائد پابندیوں کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
روس کے صدر ولایمیر پتن نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے چین کے اپنے دورے سے پہلے، مغرب کی طرف سے عائد پابندیوں کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ چین کی خبر ایجنسی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے صدر پتن نے کہا کہ روس اور چین، عالمی تجارت میں، تفریق پر مبنی اِن پابند...