November 16, 2025 9:32 AM November 16, 2025 9:32 AM
10
روسی صدر والایمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کل ٹیلیفون پر بات کی اور مشرق وسطیٰ سے متعلق بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا، جن میں بالخصوص غزہ، ایران کے نیوکلیائی پروگرام اور شام میں جاری صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی۔
روسی صدر والایمیر پوتن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کل ٹیلیفون پر بات کی اور مشرق وسطیٰ سے متعلق بہت سے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا، جن میں بالخصوص غزہ، ایران کے نیوکلیائی پروگرام اور شام میں جاری صورتحال پر توجہ مرکوز کی گئی۔ روس کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدہ کے نفاذ اور یرغمالوں کو واپس کیے جانے، ایران کے نیوکلیائی پروگرام کی صورتحال اور شام میں حالات مستحکم کرنے کے اقدمات پر تبادلہئ خیال کیا۔ یہ بات چیت اقوام متحدہ میں امریکی وفد پر بڑھتی...