December 5, 2025 10:03 AM
15
روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کہا ہے کہ بھارت-روس اشتراک کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے قومی مفادات کے تحفظ کے لئے ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کہا ہے کہ بھارت-روس اشتراک، کسی ملک کے خلاف نہیں ہے بلکہ اِس کا مقصد دونوں ملکوں کے قومی مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔ روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں بھارت کے تعلقات کے ضمن میں صدر پُتن نے کہا کہ روس کے ساتھ بھارت کے قریبی تعلقات کے تناظر میں بعض عناصر بین الاقوامی مارکیٹ میں بھارت کے بڑھتے ہوئے رول کو ناپسند کرتے ہیں اور یہ عناصر مصنوعی رکاوٹیں کھڑی کرکے سیاسی وجوہات سے بھارت کے اثر و رسوخ کو روکنا چاہتے ہیں۔ روس کے خلاف مغربی ملکوں کی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے صدر پُتن ن...