October 3, 2025 10:23 AM
3
روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ صدر پتن نے بھارت کے ساتھ مؤثر اور باہمی طور پر فائدے مند تجارتی رابطے قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پتن، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ سالانہ سربراہ ملاقات کے لیے دسمبر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر پتن کا یہ دورہ نئے سال سے قبل ہوگا۔ ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ اُن کے دورے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہ...