June 27, 2025 9:44 AM

views 13

بھگوان جگن ناتھ اور اُن کے دو بھائی بہن کی عالمی شہرت یافتہ رَتھ یاترا اوڈیشہ کے پوری میں شروع ہورہی ہے

عالمی شہرت یافتہ پوری کی رَتھ یاترا آج شروع ہورہی ہے۔ بھگوان جگن ناتھ اور اُن کے بڑے بھائی بھگوان    بَل بھدر اور چھوٹی بہن دیوی سبھدرا کی رَتھ یاترا اوڈیشہ کے پوِتر شہر پوری میں ہورہی ہے۔ مندر کے اندر رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ چونکہ بھگوان عوام کے سامنے نمودار ہوں گے، اسلئے یہ دن غیر معمولی مانا جاتا ہے اور بڑی تعداد میں عقیدتمند پوِتر شہر میں پہنچتے ہیں۔ پوری کے جگن ناتھ مندر میں سالانہ 148 تہوار منائے جاتے ہیں۔ اِن میں سے رَتھ یاترا سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ رسومات کے نظام الاوقات کے مطابق...