June 27, 2025 9:44 AM
بھگوان جگن ناتھ اور اُن کے دو بھائی بہن کی عالمی شہرت یافتہ رَتھ یاترا اوڈیشہ کے پوری میں شروع ہورہی ہے
عالمی شہرت یافتہ پوری کی رَتھ یاترا آج شروع ہورہی ہے۔ بھگوان جگن ناتھ اور اُن کے بڑے بھائی بھگوان بَل بھدر اور چھوٹی بہن دیوی سبھدرا کی رَتھ یاترا اوڈیشہ کے پوِتر شہر پوری میں ہورہی ہے۔ مندر کے اندر رسومات ادا کی جارہی ہیں۔ چونکہ بھگوان عوام کے سامنے نمودار ہوں گے، اسلئے یہ ...