April 16, 2025 9:39 AM April 16, 2025 9:39 AM
10
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے، رقبہ جاتی لائسنسنگ پالیسی کی کُھلی بولی کے نویں مرحلے کے تحت 28 بلاک، الاٹ کیے ہیں، جن کا رقبہ ایک لاکھ 36 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے، رقبہ جاتی لائسنسنگ پالیسی کی کُھلی بولی کے نویں مرحلے کے تحت 28 بلاک، الاٹ کیے ہیں، جن کا رقبہ ایک لاکھ 36 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اِس کی اہمیت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اِس سے، بھارت کو توانائی کی اپنی اُن صلاحیتوں کا استعمال کرنے کا موقع ملے گا، جنھیں ابھی تک استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ اِس کے علاوہ درآمدات پر اُس کا انحصار بھی کم ہوگا۔ جناب پوری نے کہا کہ توانائی کے شعبے پر اِس کے، دُور رس نتائج برآمد ہوں گ...