September 27, 2025 9:55 AM
16
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پُری نے، انڈمان کے سمندر میں قدرتی گیس پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس دریافت سے، ملک کے لیے توانائی کے موقعوں کا ایک سمندر کھُل جائے گا۔
ایک اہم واقعہ یہ ہے کہ پیٹرولیم کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پُری نے اعلان کیا ہے کہ انڈمان کے نشیب میں، قدرتی گیس کا پتہ چلا ہے، جس سے اِس دیرینہ خیال کی تصدیق ہو گئی ہے کہ انڈمان کا سمندر، قدرتی گیس کے ذخیرے سے مالامال ہے۔ کل رات ایک سوشل میدیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ انڈمان...