June 14, 2025 9:32 AM

views 11

پنجاب میں اب بھی گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

پنجاب میں اب بھی گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ بھٹنڈا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا۔ V/C- Rajesh Bali امرتسر، لدھیانہ، بھٹنڈا اور پنجاب کے کچھ دیگر مقامات پر گرمی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ بھٹنڈا کے بعد فاضلکا سب سے گرم ضلع رہا، جہاں 45 ڈگری سیلسس سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے بعد فرید کوٹ 45 ڈگری، امرتسر اور لدھیانہ 43 ڈگری، جبکہ دیگر اضلاع میں 39 سے 43 ڈگری سیلسس کے درمیان ریکارڈ کیا گیا۔ چنڈی گڑھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ...

June 13, 2025 9:51 AM

views 10

پنجاب میں، پوری ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں شدید گرمی کے تناظر میں اگلے چند روز کے لیے ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

پنجاب میں، پوری ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں شدید گرمی کے تناظر میں اگلے چند روز کے لیے ریڈ اور اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ البتہ 15 جون سے گرمی سے کچھ راحت ملنے کا امکان ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V/C Rajesh Bali چنڈی گڑھ کے موسمیات محکمے نے کل اور آج کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا تھا۔ بھٹنڈہ میں پارہ 46 اعشاریہ 8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو ریاست میں سب سے گرم مقام رہا، جبکہ لدھیانہ میں یہ 45 ڈگری سیلسیس رہا۔ فاضلکا، فریدکوٹ، فیروزپور میں ٹیمپری...