June 14, 2025 9:32 AM
پنجاب میں اب بھی گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔
پنجاب میں اب بھی گرمی کی شدت برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ بھٹنڈا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا۔ V/C- Rajesh Bali امرتسر، لدھیانہ، بھٹنڈا اور پنجاب کے کچھ دیگر مقامات پر گرمی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ بھٹنڈا کے بعد فاضلکا سب سے گرم ضلع ...