January 24, 2026 9:57 AM

views 19

پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ اس نے کل شام امرتسر اور ہوشیار پور میں ممنوعہ ببر خالصہ بین الاقوامی BKI تنظیم کے پانچ کارندوں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کے دو Modules کا پردہ فاش کیا ہے۔

پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ اس نے کل شام امرتسر اور ہوشیار پور میں ممنوعہ ببر خالصہ بین الاقوامی BKI تنظیم کے پانچ کارندوں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کے دو Modules کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے ریاست بھر سے بڑی مقدار میں ہتھیار، گولہ بارود اور RDX پر مبنی دھماکہ خیز مادے بھی ضبط کیے ہیں۔ پولیس نے ہوشیار پور میں BKI کے چار کارندوں کو گرفتار کیا ہے اور اُن کے قبضے سے RDX پر مبنی ڈھائی کلوگرام دیسی ساخت کے دھماکہ خیز مادے اور دو پستول برآمد کیے ہیں۔ امرتسر میں کی گئی ایک دوسری کارروائی میں پولیس نے BKI ک...

December 30, 2024 10:31 AM

views 21

پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔

پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگوں میں اِس گروپ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ یہ لوگ، بٹالا اور گُروداس پور میں حال ہی میں 2 پولیس ٹھکانوں پر ہتھ گولے پھینکنے میں بھی ملوث تھے۔ پنجاب پولیس کے ڈائریکٹر جنرل گورَو یادو نے بتایا کہ اِس گروپ کو، ببّر خالصا انٹرنیشنل BKI اور بیرونِ ملک مقیم اِس کے دو کارندے چلا رہے تھے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریاستی پولیس نے اِس گروپ کا انکشاف ک...