December 26, 2025 10:09 AM December 26, 2025 10:09 AM

views 1

آج مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ کو اُن کے 126 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

آج مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ کو اُن کے 126 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انقلاب پسند مجاہد آزادی شہید اودھم سنگھ غیر منقسم بھارت میں پنجاب کے Sunam گاؤں میں آج ہی کے دن 1899 میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجاب کے اُس وقت کے لیفٹننٹ گورنر Michael O'Dwyer کو ہلاک کر کے جلیانوالا باغ قتل عام کا انتقام لیا تھا۔ جب وہ انگریزوں کی قید میں تھے تو انہوں نے بھارت کے تین بڑے مذہبوں کی نمائندگی کی علامت کے طور پر ”رام محمد سنگھ آزاد“ کا نام استعمال کیا۔ وہ غدر پارٹی اور ہندوستان سوشلسٹ ...