April 18, 2025 9:40 AM April 18, 2025 9:40 AM

views 17

آج سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر صاحب جی کا  پرکاش Purb ہے۔

آج سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر صاحب جی کا  پرکاش Purb ہے۔ وہ 1621 میں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے اور چھٹے سِکھ گرو، سری گرو ہرگوبند صاحب جی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ گرو تیغ بہادر جی کو ایک اصول پسند اور نِڈر مجاہد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ ایک اعلیٰ روحانی اسکالر اور شاعر بھی تھے۔ اس موقع پر پنجاب میں مختلف مقامات پر نگر کیرتن کا اہتمام کیا گیا ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدتمند ارداس اور پوِتر Gurbani کا پاٹھ سننے کے لیے گرودواروں میں جا رہے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                      ...