October 15, 2025 9:36 AM

views 68

پاکستان میں مقیم اسمگلرس، پنجاب سرحد کے ذریعے بھارت میں نشیلی اشیا کے نیٹ ورک کو بڑھانے کیلئے نئے راستے استعمال کر رہے ہیں۔

پاکستان میں مقیم اسمگلرس، پنجاب سرحد کے ذریعے بھارت میں نشیلی اشیا کے نیٹ ورک کو بڑھانے کیلئے نئے راستے استعمال کر رہے ہیں۔ پنجاب سرحد پر BSF میں اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ پاکستانی اسمگلرس، قانون کی نظروں سے بچنے کیلئے ایسے نئے چہروں کو ترجیح دے رہے ہیں جن کا، اسمگلنگ کے میدان میں ابھی تک کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ یہ لوگ بھارت میں اپنے ساتھیوں سے بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ، کوریئر کے طور پر نابالغوں کو بھرتی کریں تاکہ اگر وہ گرفتار بھی ہوجائیں تو انھیں اُن کی نابالغ عمر کی وجہ...