October 8, 2025 9:40 AM October 8, 2025 9:40 AM
29
قومی تحقیقاتی ادارےNIA نے منشیات نیز دہشت گردی کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے متعلق 2020 کے ایک کیس میں مزید آٹھ افراد کے خلاف فردِ جرم داخل کی ہے۔
قومی تحقیقاتی ادارےNIA نے منشیات نیز دہشت گردی کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے متعلق 2020 کے ایک کیس میں مزید آٹھ افراد کے خلاف فردِ جرم داخل کی ہے۔ یہ نیٹ ورک پاکستان سے سمندری راستے سے گجرات میں 550 کلوگرام ہیروئن اسمگل کرنے میں ملوث تھا۔ جسے بعد میں پنجاب اسمگل کیا جانا تھا۔ اس منشیات کا مقصد، ایک ممنوعہ تنظیم، لشکر طیبہ۔LeTکیلئے فنڈ فراہم کرنا تھا۔ تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ منشیات نیز دہشت گردی کی یہ سازش پورے پنجاب، چنڈی گڑھ، دلی اور گجرات تک پھیلی ہوئی تھی اور اس کے ساتھ ہی اس نیٹ ورک...