November 18, 2025 9:43 AM

views 24

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت، پنجاب کے امرتسر میں گرونانک دیو یونیورسٹی میں آج نشہ مُکت ابھیان کے 5 سال پورا ہونے کا جشن منانے کیلئے ایک اختتامی تقریب کا انعقاد کر رہی ہے۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت، پنجاب کے امرتسر میں گرونانک دیو یونیورسٹی میں آج نشہ مُکت ابھیان کے 5 سال پورا ہونے کا جشن منانے کیلئے ایک اختتامی تقریب کا انعقاد کر رہی ہے۔ امکان ہے کہ اس تقریب میں 700 شرکاء شرکت کریں گے۔ پنجاب کے گورنر گلاب چند کٹاریہ اس تقریب کی قیادت کریں گے، جبکہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان اور سماجی سکیورٹی، خواتین اور بچوں کے نشو نما کی وزیر ڈاکٹر بلجیت کور بھی اس تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس کا مقصد...