September 4, 2025 10:06 AM

views 7

پنجاب میں لگاتار بارش ہونے، بیاس، ستلُج، راوی اور Ghaggar دریاؤں میں پانی کی سطح بڑھنے اور بھاکڑہ، پونگ اور رنجیت ساگر ڈیم سے محدود مقدار میں اضافی پانی چھوڑے جانے کے تناظر میں ریاست میں سخت چوکسی برتی جارہی ہے۔

پنجاب میں لگاتار بارش ہونے، بیاس، ستلُج، راوی اور Ghaggar دریاؤں میں پانی کی سطح بڑھنے اور بھاکڑہ، پونگ اور رنجیت ساگر ڈیم سے محدود مقدار میں اضافی پانی چھوڑے جانے کے تناظر میں ریاست میں سخت چوکسی برتی جارہی ہے۔ ریاست کے سبھی 23 ضلعوں میں ایک ہزار 650 گاؤوں پر سیلاب کا اثر پڑا ہے اور ایک لاکھ 75 ہزار ایکڑ سے زیادہ زرعی آراضی زیر آب آگئی ہے، جس سے دھان اور دیگر فصلوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔ گذشتہ دہائیوں کے اب تک کے سب سے شدید سیلاب میں 37 افراد کی موت ہوچکی ہے، جبکہ 3 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ ہمارے...

August 29, 2025 9:33 AM

views 16

پنجاب میں کئی ضلعوں، خاص طور پر سرحدی ضلعے  گرداس پور میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں گاؤں متاثر  ہوئے ہیں۔

پنجاب میں کئی ضلعوں، خاص طور پر سرحدی ضلعے  گرداس پور میں سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں گاؤں متاثر  ہوئے ہیں۔ پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ بھارتی فوج، BSF، NDRF اورSDRF  کے ساتھ ساتھ پنجاب پولیس اور رضاکاروں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے تقریباً چھ ہزار 600 افراد کو بچاکر باہر نکالا ہے۔ متاثرہ لوگوں کے لیے ریاستی سطح کا کنٹرول روم نمبر  دن رات کام کر رہا ہے۔ یہ نمبر ہے: صفر ایک آٹھ ایک - دو دو چار -  صفر صفر -  چھ چار ریاست میں 830 سے زیادہ گاؤو...