April 26, 2025 10:59 AM
پنجاب کے امرتسر میں، سرحدی محافظ دستے BSF نے، کل شام ایک اور کامیاب دہشت گرد مخالف آپریشن کے تحت بڑی مقدار میں اسلحہ، گولی بارود اور دھماکہ خیز مواد ضبط کیا۔
پنجاب کے امرتسر میں، سرحدی محافظ دستے BSF نے، کل شام ایک اور کامیاب دہشت گرد مخالف آپریشن کے تحت بڑی مقدار میں اسلحہ، گولی بارود اور دھماکہ خیز مواد ضبط کیا۔ ضبط کیے گئے اسلحے میں، IED سرکٹ والا 5 کلو گرام مہلک RDX، 5 دستی بم، 220 زندہ کارتوس اور میگزین کے ساتھ 4 پستول شامل ہیں۔ یہ اسلح...