ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 9:47 AM

view-eye 3

پنجاب پولیس نے لدھیانہ میں پاکستان کی ISI کی پشت پناہی والے دہشت گرد گروہ کا پتہ لگایا ہے۔

پنجاب پولیس نے گولی باری کے بعد لدھیانہ میں پاکستان کی  پشت پناہی والے ایک دہشت گرد گروہ کا پتہ لگایا ہے۔ اِس واقعے میں دو ملزم زخمی ہوگئے۔ کل پولیس کے ساتھ گولی باری میں ایک ملزم شدید طور پر زخمی ہوا۔ لدھیانہ کے پولیس کمشنر Swapan Sharma نے بتایا کہ لدھیانہ میں اِن دونوں کو، اُن کے غ...