August 22, 2025 9:40 AM August 22, 2025 9:40 AM
10
پنجاب پولیس کی سائبر جرائم شاخ نے پورے ملک میں ہزاروں افراد کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے والے ایک بین ریاستی جعلی بینک کھاتہ گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔
پنجاب پولیس کی سائبر جرائم شاخ نے پورے ملک میں ہزاروں افراد کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے والے ایک بین ریاستی جعلی بینک کھاتہ گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس گروہ کو چلانے والے چار افراد کو وزارتِ داخلہ کے سائبر جرائم سے متعلق بھارتی کوآرڈینیشن سینٹر 14C کے تعاون سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 10 لاکھ 96 ہزار روپے نقد، 9 موبائل فون، 32 ڈیبٹ کارڈز، 10 سِم کارڈز اور 15 بینک پاس بُک برآمد کی ہیں۔ یہ چاروں ملزم امرتسر اور فضلکا کے رہنے والے ہیں اور ان کی عمر 21 سے 24 سال کے درمیان ہے۔ پنجاب...