ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 9:55 AM

پنجاب سرکار 9 ڈرون شکن نظام خریدے گی جنھیں منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ پر نظر رکھنے کے لیے ریاست کے 6 سرحدی ضلعوں میں نصب کیا جائے گا۔

          پنجاب کابینہ نے 9 ڈرون شکن نظام خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحدی حفاظتی فورس کے ساتھ تال میل کرکے ریاست کے چھ سرحدی ضلعوں میں اِس طرح کے نظام نصب کئے جائیں گے تاکہ منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ پر نظر  رکھی جاسکے۔           کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری...