May 10, 2025 9:55 AM May 10, 2025 9:55 AM

views 13

پنجاب سرکار 9 ڈرون شکن نظام خریدے گی جنھیں منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ پر نظر رکھنے کے لیے ریاست کے 6 سرحدی ضلعوں میں نصب کیا جائے گا۔

          پنجاب کابینہ نے 9 ڈرون شکن نظام خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرحدی حفاظتی فورس کے ساتھ تال میل کرکے ریاست کے چھ سرحدی ضلعوں میں اِس طرح کے نظام نصب کئے جائیں گے تاکہ منشیات اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ پر نظر  رکھی جاسکے۔           کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے کہا کہ پنجاب سرکار نے اپنی ”فرشتے اسکیم“ میں دہشت گردی کے متاثرین اور جنگ میں زخمی ہونے والے شہریوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت کسی بھی اسپتال میں متاثرہ افراد کا مفت عل...