April 13, 2025 9:53 AM April 13, 2025 9:53 AM

views 8

پنجاب میں بیساکھی کا تہوار آج پورے جوش و خروش اور بھائی چارے کے جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

پنجاب میں بیساکھی کا تہوار آج پورے جوش و خروش اور بھائی چارے کے جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس تہوار کی ایک مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت ہے۔ یہ مذہبی اعتبار سے بہت اہم تہوار ہے، کیونکہ اس دن خالصا پنت کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ ثقافتی اور روایتی اعتبار سے یہ تہورا فصل کی کٹائی کی حیثیت سے کافی اہمیت رکھتا ہے۔ تاریخی اعتبار سے یہ اہم تہوار ہے، کیونکہ امرتسر میں آج ہی کے دن جلیاں والا باغ قتل عام کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C - Rajsh Bali سال 1699 میں آج ہی کے دن دسویں گرو شری گرو گوبن...