January 7, 2026 10:07 AM

views 11

پنجاب پولیس کے منشیات کی روک تھام کے ٹاسک فورس نے کل BSF کے ساتھ دو مختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، ہتھیار اور منشیات کے ساتھ 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پنجاب پولیس کے منشیات کی روک تھام کے ٹاسک فورس نے کل BSF کے ساتھ دو مختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، ہتھیار اور منشیات کے ساتھ 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اُس نے امرتسر کے ایک سرحدی گاؤں سے 20 کلو گرام ہیروئن کے ساتھ 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان کا پاکستانی ہینڈلرس کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ ان کے ساتھ مل کر اس علاقے میں منشیات کی سپلائی میں ملوث تھے۔ کاؤنٹر انٹیلی جنس اور بھٹنڈا پولیس نے 4 غیر قانونی پستولوں اور 26 کارآمد کارتوس کے...

March 9, 2025 9:43 AM

views 18

پنجاب میں، جیل کے دو سینئر افسروں اور دیگر 4 جیل اہلکاروں کو کل شام تلاشی کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران جیلوں کے اندر مجرمانہ سازش رچنے اور منشیات کا دھندا کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا

پنجاب میں، جیل کے دو سینئر افسروں اور دیگر 4 جیل اہلکاروں کو کل شام تلاشی کی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران جیلوں کے اندر مجرمانہ سازش رچنے اور منشیات کا دھندا کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا ہے، جن افسروں کو گرفتار کیا گیا ہے اُن میں ہوشیار پور سینٹر جیل کے سپرنٹنڈنٹ، دیگر 4 اہلکاروں کے علاوہ امرتسر جیل کا ایک وارڈن بھی شامل ہے۔ وہ دونوں جیلوں میں قیدیوں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث پائے گئے تھے۔ اُن تین جیل قیدیوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے، جو پہلے سے ہی سزا بھُگت رہے ہیں۔ نارکوٹکس سے نم...