August 13, 2024 10:00 AM August 13, 2024 10:00 AM
16
پنجاب میں کسانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 109 فصلوں کی اقسام جاری کئے جانے کا خیرمقدم کیا
پنجاب میں کسانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 109 فصلوں کی اقسام جاری کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے، جو زیادہ پیداوار والی، آب و ہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے والی اور تغذیہ بخش ہیں۔ زراعت کے شعبے میں پنجاب کے کسانوں کی جو دین ہے، اُس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اور سبز انقلاب اِس کا ایک واضح ثبوت ہے۔ ریاست کے کسانوں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے زیادہ پیداوار والی 109 فصلوں کی اقسام جاری کرنا زرعی شعبے میں ایک انقلابی قدم ہے۔ اِس بارے میں ایک کسان کی بیٹی Shalu نے بھی اِس اقدام کو سراہا۔ یہ بات...