November 5, 2025 9:40 AM

views 29

آج ملک اور بیرونِ ملک، گرونانک جینتی یا گُرپورب منائی جا رہی ہے۔

سِکھ مذہب کے بانی شری گرو نانک دیو جی کا 556 واں یومِ پیدائش، پرکاش گُر پُورب آج ملک اور  بیرونِ ملک میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ گرو نانک دیو جی کا جنم سال 1469 میں کارتِک مہینے میں مہتہ کالُو اور ماتا تِرپتی کے گھر لاہور میں رائے بھوئی کی تَل ونڈی میں ہوا تھا، جسے اب ننکانہ صاحب کہا جاتا ہے۔ شری گرو نانک دیو جی کی تعلیمات اُس وقت کے سماجی مسائل جیسے ذات پات کے نظام کے خلاف تھیں، جن میں سبھی انسانوں کو مساوی قرار دیا گیا تھا۔ گرو نانک جینتی کے موقعے پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہم ...